ملک شاہ گورگیج، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
سیاسی کیریئر
ملک شاہ گورگیج نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-259 (کیچ مع گوادر) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 40,778 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر نیشنل پارٹی کے عبدالمالک بلوچ نے 22,298 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]
حوالہ جات