ملک آڈھا خان

ملک آڈھا خان
ادیب
پیدائشی نامآڈھا خان
قلمی نامملک آڈھا خان
تخلصنطقال
ولادت4 اپریل 1944ء گنجیال
ابتداخوشاب، پاکستان
وفاتخوشابمیلسی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولجام شوق
تصنیف آخررموز عشق
معروف تصانیف* جام شوق، قصہ سسی، رموز عشق
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

ملک آڈھا خان خوشاب کے کلاسیکی انداز کے پنجابی دوہڑے کے معروف شاعر ہیں جو نطقال تخلص رکھتے ہیں۔

ولادت

ملک آڈھا خان 4 اپریل 1944ء کو گنجیال تحصیل قائد آباد ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام ملک شیر محمد تھا۔

شاعری

ابتدائی عمر میں جب آٹھویں جماعت میں تھے شاعری شروع کی یہ گمنام ہی رہتے لیکن عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے ان سے کلام لے کر گایا جسے شہرت دوام حاصل ہوئی ۔ 1983ء میں مدینہ منورہ چلے گئے 1986ء تک وہیں رہے فریضہ حج کے ساتھ دو ماہ تک گنبد خضراء پر رہ کر بیساختہ نعتیہ کلام لکھا جو رموز عشق کے نام سے سے شائع ہوا۔

تصنیفات

  • جام شوق
  • قصہ سسی
  • رموز عشق[1]

نمونہ کلام

  • تیڈی فرقت توں دل تنگ تھیندم میں جگ توں وکھرا ھو بہنا کر سو بہنا۔.
  • تیڈی یاد دے پھل چنڑ چنڑ جانی وانگوں ہار دے یار پرو بہنا من موۂ بہنا۔.
  • اسے مستی وچ بے خود ھو کے میں سرت جہان دی کھو بہنا جھٹ رو بہنا۔.
  • وت میں وی "آڈھا" تو ھوندا کھوہ لذت پریم دا جوۂ بہنا غم دھو بہنا۔.

حوالہ جات

  1. روزنامہ خبریں لاہور31 اکتوبر 2011ء

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!