مطلق جوڑ

مطلق جوڑ
First light novel volume cover featuring Julie Sigtuna.
アブソリュート・デュオ(ابوسورئیوتو دواو)

صنف

حرم،فنطاسیہ،ایکشن
ناول
تحریر ہیراگیبوشی تاکُمی
تصاویر از یو آسابا
ناشر میڈیا فیکٹری
آبادیات Male
مطبوعہ ایم-ایف بنکو جے
اشاعت August 24, 2012 – تاحال
جلدیں 11
مانگا
تحریر ہیراگیبوشی تاکُومی
تصاویر از نارئیے شِن ایچیرو
ناشر میڈیا فیکٹری
انگریزی ناشر Seven Seas Entertainmentشمالی امریکا
آبادیات Seinen
رسالہ ماہانہ وار براہ راست رسالہ
اشاعت April 27, 2013 – تاحال
جلدیں 4
مانگا
Absolute Duo Tea Party
تحریر ہیراگیبوشی ناکُومی
تصاویر از اوئواکا تورُو
ناشر میڈیا فیکٹری
آبادیات Seinen
رسالہ ماہانہ وار براہ راست رسالہ
اشاعت October 27, 2014 – تاحال
اینیمے ٹیلی ویژن سیریز
ہدایتکار ناکایاما اتسوشی
پروڈیوسر کومیا ہیدیتاکے

اونُوکی کاضواو

کامیناگا کئسوکے

ایتو ماکوتا

شیمیزو میکا

اوئساما

مصنف کونو تاکامتسو
موسیقار ہیراساوا اتسوشی
اسٹوڈیو ایٹ بِٹ
لائسنس Madman Entertainment, Funimation
اصل نیٹ ورک AT-X, Tokyo MX, Sun TV, KBS, TV Aichi, BS11
Original run January 4, 2015March 22, 2015
اقساط 12 (اقساط کی فہرست)
باب Anime and Manga

مطلق جوڑ(جاپانی:アブソリュート・デュオ تلفظ:ابوسورئیوتو دواو) ایک جاپانی ناول ہے جسے "ہیراگیبوشی تاکُومی" نے لکھا اور "یو آسابا" نے توضیح کیا ہے۔میڈیا فیکٹری نے "ایم-ایف بنکو جے"(MF Bunko J) چھاپ کے تحت 2012 سے گیارہ جلدیں شائع کر چکیں ہیں۔اِس کی دو مانگا مواقفت ہیں۔ایک 12-اقساط کا ٹیلی ویژن سلسلہ کی مواقفت "ایٹ بِٹ" نے کی جو جنوری 4 تا مارچ2015،22 تک چلا۔

خاکہ

کوکونوئے تور "کورِیو" درسگاہ میں بھرتی ہوتا ہے ،ایک اعلیٰ ثانوی مدرسہ جہاں کے طالبِ علم ہتھیاروں سے تربیت کے طور پر لڑتے ہیں جن کو بھڑک کہا جاتا ہے۔درسگاہ میں داخلہ کے لیے طالبہ کے لیے لازمی ہے کہ وہ پہلے دن مقابلہ جیتے۔ سارے طلبہ اپنے ہتھیار ظاہر کرتے ہیں، لیکن تورُو جب ظاہر کرتا ہے تو وہ ہتھیار کی بجائے ایک ڈھال ہوتی ہے۔جو اُسے ایک غیر معمولی طالبِ علم بنادیتی ہے۔

کردار

اہم کردار

کوکونوئے تور (九重 透流 کوکونوئے تورُو)

کوکونوئے تورُو مطلق جوڑ کا مرکزی کردار ہے۔وہ جامعہ کوریو(کوریو اکیڈمی) میں اِس امید سے بھرتی ہونا ہے کہ وہ طاقتور ہو جائے اور اپنی چھوٹی بہن کی موت کا بدلہ لے سکے۔اُس کو سارے ایک "بے قاعدہ"(irregular)طالب علم کہتے ہیں کیونکہ کہ اُس کاہتھیار آلہ حرب ہونے کی بجائے ایک ڈھال ہوتی ہے۔"جُولئے"کبھی کبھی اُسے تھور سے حوالہ دیتی ہے۔جُولئے کے ساتھ کچھ وقت بتانے کے بعد وہ اپنی بہن کا بدلہ لینے والے ہدف کو طاقتور ہو کر جُولئے کی حفاظت کرنے میں بدل دیتا ہے۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!