مسجد امبوڑک شگربلتستان کے علاقے شگر میں واقع ایک چھوٹی مگر قدیم مسجد ہے۔۔[1] اس کی تعمیر ایرانی مبلغ اسلام میر سید علی ہمدانی سے منسوب ہے۔[2] یہ مسجد بلتستان کی مشہور و معروف مسجد ہے۔ یونیسکو نے اس مسجد کو ثقافتی اعزاز بھی دیا ہے۔[3]
ویکی ذخائر پر مسجد امبوڑک شگر
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔