مریم جناح

مریم جناح
(انگریزی میں: Maryam Jinnah)،(اردو میں: مریم جناح‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 فروری 1900ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 فروری 1929ء (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات محمد علی جناح (18 اپریل 1918–20 فروری 1929)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد دینا واڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سر ڈنشا پٹیٹ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مریم جناح قبول اسلام سے پہلے رتن بائی پٹیٹ (ولادت: 20 فروری 1900ء – وفات: 20 فروری 1929ء) قائداعظم محمد علی جناح کی دوسری بیوی تھیں۔ شادی کے وقت وہ اپنا پارسی مذہب تبدیل کرکے مسلمان ہو گئی تھیں اور ان کا اسلامی نام مریم جناح تھا۔

رتن بائی سر ڈنشا پٹیٹ کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ ڈنشا پٹیٹ خود ڈنشا مانکجی پٹیٹ کے بیٹے تھے جنھوں نے برصغیر میں پہلی کاٹن ملز کی بنیاد رکھی۔ پٹیٹ خاندان کپڑے کی صنعت میں بہت بڑا نام تھا اور بمبئی کے امیر ترین گھرانوں میں شمار ہوتا تھا۔[حوالہ درکار]

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!