مرکزی یورپی وقت (Central European Time) ایک منطقہ وقت کا نام ہے جو مُتناسق عالمی وقت سے ایک گھنٹہ آگے ہے۔ یہ منطقہ وقت کئی یورپی ممالک اور کچھ شمالی افریقی ممالک میں اِستعمال کیا جاتا ہے۔
مرکزی یورپی وقت کا موجودہ توازن +2 ہے۔ یعنی یہ کائناتی وقت سے دو گھنٹے آگے ہے۔
اِستعمال
درج ذیل ممالک ہمیشہ مرکزی یورپی وقت اِستعمال کرتے ہیں: