مرتضیٰ جاوید عباسی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی جو قائم مقام اسپیکر بھی رہے ہیں۔ مرتضیٰ جاوید عباسی مئی 2013ء کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ایبٹ آباد سے منتخب ہوئے ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ بنام: Murtaza Javed Abbasi (Acting) — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022