اُردو اور پنجابی کے نامور شاعر
پیدائش
ڈاکٹر مرتضی ساجد 21 جون 1967ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ،
تصانیف
- لمحوں کے گرداب (اردو مجموعہ غزلیات)
- حضور کی تمنا (مجموعہ نعت)
- جثے وچ تریڑاں (پنجابی شاعری )
- ہنجواں دی تریل (پنجابی کلام)
وفات
10 فروری 2023ء کو وفات پا گئے ،
حوالہ جات