مدرسہ جفت منارہ، ارض روم (انگریزی: Çifte Minareli Medrese, Erzurum)
ترکی کے صوبہ ارض روم کے شہر ارض روم میں آخری سلجوقی دور کی ایک تعمیراتی یادگار ہے۔ 1265ء سے چند سال پہلے ایک مذہبی اسکول کے طور پر بنایا گیا تھا۔ [1]
↑J.M. Rogers, “The Çifte Minare Medrese at Erzurum and the Gök Medrese at Sivas: A Contribution to the History of Style in the Seljuk Architecture of 13th Century Turkey” Anatolian Studies، Vol. 15. (1965)، p. 85.