محمد ارشد ملک ولد محمد رمضان ملک 18 اپریل 1973 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔آپ نے 2009 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے لا میں گریجویشن کی۔آپ ایک کاروباری شخصیت کے ساتھ وکالت کے پیشہ سے بھی منسلک ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری دفعہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے
حوالہ جات
حوالہ جات