مجموعی علاقائی پیداوار (انگریزی: Gross regional product) کسی ملک کے ایک علاقہ یا انتظامی تقسیم میں کسی مدت (سہ ماہی یا سالانہ) میں پیدا ہونے والے تمام حتمی سامان اور خدمات کی مارکیٹ ویلیو کا مانیٹری پیمانہ ہے۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!