ماہا ملک

ماہا ملک ماہا ملک ایک پاکستانی ناول نگار اور اسکرین رائٹر ہیں انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز خواتین ڈائجسٹ میں لکھاری کی حیثیت سے کیا تھا ۔ جہان سے ان کی مقبولیت کا بھی آغاز ہوا۔وہ ٹیلی ویژن کے لیے درجنوں ناول اور ڈرامے لکھ چکی ہیں۔ ان کے بیشتر ڈرامے ڈرامائی شکل اختیار کر چکے ہیں انھوں نے جیو ٹی وی ، اے آر وائی ڈیجیٹل اور ہم ٹی وی کے لیے لکھا ہے۔ انھیں لکس اسٹائل ایوارڈز اور ہم ایوارڈز میں بیسٹ ٹیلی ویژن مصنفہ کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔ ڈیلی ٹائمز آف پاکستان کی جانب سے ان کے ناولوں کو خواتین کی زندگی کی صحیح تصویر کشی کے لیے سراہا گیا ہے۔ و1و۔ان کے ناول صنف نازک میں بے حد مقبولیت رکھتے ہیں۔[1]

ناول

  • ریگزارِ تمنا
  • میرا خواب ریزہ ریزہ
  • جو چلے سے جان سے گذر گئے
  • لو اپنی بچا رکھنا
  • مسافاتوں کے لمحے
  • دل مکان اس کا ہوا
  • دل کا مقدمہ ہار کر
  • تم کون پیا
  • ایک دیا جلائے رکھنا

ایوارڈز اور نامزدگی

2014: بہترین ادیب ڈراما سیریل کا ہم ایوارڈ - میرے مہربان و3و و4و

حوالہ جات

  1. "Imran Abbas and Aiza Khan to star in 'Tum Kaun Piya'"۔ Daily Times۔ 30 اکتوبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-13

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!