لیاقت نہرو معاہدہ

اقلیتوں کی حفاظت اور حقوق کے متعلق حکومت ہند اور حکومت پاکستان کے درمیان نئی دہلی میں مورخہ 8 اپریل 1950ء کو جو معاہدہ عمل میں آیا، اسے (وزارت خارجہ کی دستاویز کے مطابق) نہرو لیاقت معاہدہ کہا جاتا ہے۔ اسے معاہدہ دہلی بھی کہتے ہیں،

اس معاہدہ کی تفصیلات حسب ذیل ہیں؛

(الف) حکومت ہند اور حکومت پاکستان سنجیدگی کے ساتھ اس بات پر اتفاق کرتی ہیں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ؛

1) ان کی مملکت میں اقلیتوں کو ان کے مذاہب سے قطع نظر شہری کے یکساں حقوق حاصل رہیں گے۔

2) ان اقلیتوں کی جان، مال، جائداد، ثقافت، ذاتی وقار، کی حفاظت و سلامتی، کے ساتھ پورے ملک میں نقل و حرکت کی آزادی، پیشہ و روزگار کی آزادی، تحریر و تقریر کی آزادی، عبادت کی آزادی کی ضمانت دی جائے گی بشرط یہ کہ ان سے اخلاق و قانون کی خلاف ورزی نہ ہو۔

3) اقلیتی فرقوں کے ارکان کو بھی ملک کے دیگر اکثریتی طبقات کے ساتھ امورمملکت میں شمولیت کے مساوی مواقع فراہم ہوں گے، وہ سیاسی عہدہ سنبھال سکیں گے، سول اور آرمڈ فورسز میں بھرتی ہوکر ملک کی خدمت کر سکیں گے۔

4) دونوں ہی حکومتیں یہ اعلان کرتی ہیں کہ اقلیتوں کے یہ حقوق بنیادی حقوق میں شامل ہیں اور ان کے موثر نفاذ کا عہد کرتی ہیں۔

وزیر اعظم ہند نے اس طرف توجہ دلائی ہے کہ دستور ہند میں یہ اقلیتی تحفظات کی دفعات پہلے ہی سے شامل ہیں اور اقلیتوں کے حقوق کی دستور ہند میں ضمانت دی گئی ہے۔وزیر اعظم پاکستان نے بتایا کہ اسی طرح کی تجاویز پاکستانی دستور ساز اسمبلی کے لیے آبجیکٹیوز ریزولوشن میں بھی منظور کی گئی ہیں۔

دونوں حکومتوں کی یہ پالیسی ہے کہ ان جمہوری حقوق سے مستفیض ہونے کا موقع بلا کسی امتیاز تمام شہریوں کو یقینی طور پر ملنا چاہیے۔

5) دونوں حکومتوں کی خواہش ہے کہ وہ اس بات پر زور دیں کہ اقلیتی طبقات کی وفاداریاں ان ممالک کے ساتھ ہی ہوں گی جن کے وہ شہری ہیں اور انھیں اپنی شکایات کے حل کے لیے اپنے ہی ممالک کی حکومتوں کی طرف دیکھنا ہوگا۔

(ب) مشرقی بنگال، مغربی بنگال، آسام، تریپورہ کے مہاجرین کے بارے میں جہاں حال ہی میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے تھے،دونوں ممالک کی حکومتیں اس بات پر اتفاق کرتی ہیں کہ:

1) ٹرانزٹ، گزرنے کے دوران مکمل سیکورٹی اور نقل و حرکت کی آزادی فراہم کی جانی چاہیے۔

2) مہاجرین کو یہ آزادی ملنی چاہیے جس قدر اپنا مال و اسباب نکال سکیں، نکال لیں۔منقولہ جائداد میں ذاتی زیورات بھی شامل ہوں گے۔زیادہ سے زیادہ نقد رقم فی بالغ مہاجر ڈیڑھ سو روپے اور فی نابالغ مہاجر بچھتر روپے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

3) اگرکوئی مہاجر یہ نقدی اور زیورات خود نہیں لے جانا چاہتا ہے تو اسے بنک میں جمع کرسکتا ہے۔

4) کسٹم حکام انھیں پریشان نہیں کریں گے۔اس کی ضمانت کے لیے کسٹم چوکیوں پر دوسرے ملک کے افسر بطور رابطہ کار تعینات رہیں گے۔

5) مہاجرین کی غیر منقولہ جائداد میں مالکانہ حقوق اور کرایہ دارانہ حقوق کی بھی حفاظت ہوگی۔اگر اس کی غیر حاضری میں کوئی اس کی جائداد پر قبضہ کرلے تو یہ جائداد واپس دلائی جائے گی بشرطیکہ مہاجر 13؍دسمبر 1950ء سے پہلے واپس آجائے۔ اگر مہاجر زرعی زمین کا مالک یا کرایہ دار ہے تو اس کی بھی جائداد اس تاریخ تک واپس آجانے پر اسے دلوائی جائے گی۔

کسی غیر معمولی کیس میں اگر حکومت یہ فیصلہ کرتی ہے کہ کسی مہاجر کو اس کی جائداد واپس نہیں کی جائے گی تو پھر یہ معاملہ مشورہ کے لیے متعلقہ اقلیتی کمیشن کے سپرد کیا جانا چاہیے۔اگر مقرر تاریخ تک لوٹ آنے والے کسی مہاجر کی جائداد لوٹانا ممکن نہ ہو تو پھر حکومت اس کی آبادکاری کرے گی۔

اس معاہدے کے باب سوم میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مشرقی بنگال، مغربی بنگال، آسام، تریپورہ کے حالات سدھارنے اور معمول پر لانے کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں گے۔ مجرمانہ جرائم میں شامل افراد کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔ جہاں جہاں ضروری ہو وہاں خصوصی عدالتیں بھی قائم کی جائیں۔ لوٹی ہوئی املاک و جائداد ہر ممکن واپس لی جائیں۔ مغویہ عورتوں کو برآمد کرنے کے لیے فوری طور پر ایسی ایجنسی قائم کی جائے جن میں اقلیتی نمائندے بھی ہوں۔ جبری تبدیلیٔ مذہب کو قبول نہیں کیا جائے اور ایسی حرکتوں میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے۔

فسادات کی چھان بین کے لیے ہائی کورٹ کے جج کی نگرانی میں کمیشن آف انکوائری قائم کیا جائے۔اور اقلیت کے بھی ایسے افراد اس میں شامل ہوں جن سے انھیں حوصلہ ملے۔ یہ کمیشن ’’آئندہ ہنگاموں کو کیسے روکا جائے‘‘ اس کی بھی سفارشات پیش کرے۔

افواہیں اور غلط خبر پھیلانے والے افراد اور اداروں پر سخت نگرانی کی جائے اور ان پر ایکشن لیا جائے۔

اپنے ملک میں پڑوسی ملک کے خلاف جارحانہ پروپیگنڈا کی اجازت نہیں دی جائے یا دونوں کے در میان جنگ بھڑکانے یا ان کی جغرافیائی سلامتی کے خلاف پروپیگنڈا پر ایکشن لیاجائے۔

اس معاہدے کے ذریعے ایسے بھی اقدامات پر غور ہوا کہ دونوں ممالک کا ماحول نارمل بنایا جائے تاکہ مہاجرین کی اپنے اپنے وطن واپسی ممکن ہو سکے۔اس کے لیے دونوں ممالک کے ایک ایک وزیر کو متاثرہ حلقوں میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔مشرقی بنگال اور مغربی بنگال کی کابینہ میں فوراً اقلیتی طبقہ کے ایک ایک وزیر کو شامل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

اس معاہدے کی تجاویز پر عمل کے لیے مشرقی بنگال، مغربی بنگال اور آسام میں ایک ایک اقلیتی کمیشن قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔جس کا چئیرمین ایک صوبائی وزیر اور اراکین میں اقلیتی فرقے کے افراد شامل ہوں۔پاکستان اور بھارت کے دو وزیر کمیشن کی کارروائیوں میں شریک رہیں گے۔اقلیتی کمیشن ضلع سطح کے اقلیتی بورڈز سے رابطہ میں رہے گا اور اس معاہدہ پر عمل در آمد کا اقلیتی کمیشن جائزہ لے گا۔

اس طرح پنڈت جواہر لال نہرو اور لیاقت علی خان نے اقلیتی طبقات کو مین اسٹریم میں شامل کرنے اورحالات کو نارمل کرنے کی کوشش کی، وہ تاریخ کا اہم حصہ ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. (بحوالہ: ’’تحقیقات ایکسپریس ڈاٹ کام‘‘۔ 2؍اپریل 2019ء)

حوالہ جات

Read other articles:

「蝶々さん」はこの項目へ転送されています。市川森一の小説及びそれを原作とした2011年のテレビドラマについては「蝶々さん (小説)」をご覧ください。 「マダムバタフライ」はこの項目へ転送されています。同名のフェリーについては「シーバード (高速フェリー)」をご覧ください。 『蝶々夫人』(ちょうちょうふじん、英: Madame Butterfly, マダム・バタフライ)は

 

Bilateral relationsChile-Ireland relations Chile Ireland Chile–Ireland relations are foreign relations between Chile and Ireland. Approximately 120,000 Chileans nationals are of Irish origin.[1] Both nations are members of the Organisation for Economic Co-operation and Development and the United Nations. History Bust of Chilean Liberator, Bernardo O' Higgins in Dublin, Ireland The first Irish to arrive to present day Chile may have been part of a contingent of Irish soldiers who lef...

 

Events at the2009 World ChampionshipsTrack events100 mmenwomen200 mmenwomen400 mmenwomen800 mmenwomen1500 mmenwomen5000 mmenwomen10,000 mmenwomen100 m hurdleswomen110 m hurdlesmen400 m hurdlesmenwomen3000 msteeplechasemenwomen4 × 100 m relaymenwomen4 × 400 m relaymenwomenRoad eventsMarathonmenwomen20 km walkmenwomen50 km walkmenField eventsHigh jumpmenwomenPole vaultmenwomenLong jumpmenwomenTriple jumpmenwomenShot putmenwomenDiscus throwmenwomenHammer throwmenwomenJavelin throwmenwomenCombi...

КсокурXocourt   Країна  Франція Регіон Гранд-Ест  Департамент Мозель  Округ Саррбур-Шато-Сален Кантон Дельм Код INSEE 57755 Поштові індекси 57590 Координати 48°54′30″ пн. ш. 6°22′38″ сх. д.H G O Висота 224 - 400 м.н.р.м. Площа 4,88 км² Населення 99 (01-2020[1]) Густота 16,39 ос./км² ...

 

Tampak depan Museum Dapper Musée Dapper merupakan museum yang mengkhususkan diri dalam seni Afrika. Museum ini terletak di arondisemen 16e, 35 rue Paul Valéry, Paris, Prancis. Museum ini dibuka setiap hari, kecuali hari Selasa; dan terdapat biaya masuk untuk memasuki museum ini. Museum ini dibuka pada tahun 1986, sebagai usaha yang dilakukan oleh yayasan Olfert Dapper, yang diberi nama berdasarkan budayawan Belanda yang pada tahun 1668 menerbitkan ensiklopedi mengenai deskripsi Afrika.[...

 

American banker, insurance executive and advisor George HarrisonPresident of the Federal Reserve Bank of New YorkIn officeNovember 24, 1928 – December 31, 1940Preceded byBenjamin Strong Jr.Succeeded byAllan Sproul Personal detailsBornGeorge Leslie Harrison(1887-01-26)January 26, 1887San Francisco, California, U.S.DiedMarch 5, 1958(1958-03-05) (aged 71)New York City, New York, U.S.Resting placeRock Creek CemeteryWashington, D.C., U.S.EducationYale University (BA)Harvard Univers...

منافسة السعودية والعراقأسماء أخرىالصقور الخضر × أسود الرافدينالمنطقةآسياالفرق السعودية العراقأول مواجهة29 آذار 1976( منذ 46 سنة)أحدث مواجهةالعراق 2 – 0 السعوديةكأس الخليج 25(9 كانون الثاني 2023)إحصائياتعدد المواجهات35الأكثر فوزًاالعراق (17)أكثر لاعب تهديفًا يونس محمود (6)...

 

1986 animated film This article is about the 1986 animated film. For the 2007 live action film, see Transformers (film). Not to be confused with Transformer (film). The Transformers: The MovieTheatrical release posterDirected byNelson ShinScreenplay byRon FriedmanBased onThe Transformersby Hasbro and TakaraProduced by Joe Bacal[1] Tom Griffin[1] Starring Eric Idle Judd Nelson Leonard Nimoy Robert Stack Lionel Stander Orson Welles Narrated byVictor CaroliCinematographyMasatoshi...

 

Combat Fleets of the World Diagrams of Abdel Kadir from the 1904 editionAuthor(in French) Bernard Prézelin (in English) Eric WertheimCountryFranceLanguageEnglish / FrenchGenreMaritime almanacPublisherÉditions maritimes & d’outre-mer, Ouest-FrancePublication dateFrom 1897 every two yearsPublished in EnglishFrom 1977Pages1620ISBN978-1591149545 (in English) ISBN 2737350212 (in French) Flottes de combat , translated as Combat Fleets of the World, is an almanac and a reference bo...

Bagian dari seriGereja Katolik menurut negara Afrika Afrika Selatan Afrika Tengah Aljazair Angola Benin Botswana Burkina Faso Burundi Chad Eritrea Eswatini Etiopia Gabon Gambia Ghana Guinea Guinea-Bissau Guinea Khatulistiwa Jibuti Kamerun Kenya Komoro Lesotho Liberia Libya Madagaskar Malawi Mali Maroko Mauritania Mauritius Mesir Mozambik Namibia Niger Nigeria Pantai Gading Republik Demokratik Kongo Republik Kongo Rwanda Sao Tome dan Principe Senegal Seychelles Sierra Leone Somalia Somaliland ...

 

Artikel ini sebatang kara, artinya tidak ada artikel lain yang memiliki pranala balik ke halaman ini.Bantulah menambah pranala ke artikel ini dari artikel yang berhubungan atau coba peralatan pencari pranala.Tag ini diberikan pada Januari 2023. Ritual Kota Lodoyo adalah sebuah ritual dari sudut Kabupaten Blitar. Dalam ritual yang diadakan pada bulan Maulud ini dilakukan siraman Gong Kyai Pradah. Sebuah gong bersejarah di arak keliling kampung lalu dimandikan di tengah alun-alun kota Lodoyo. K...

 

Primordial Greek god of the sea This article is about the Greek god. For other uses, see Pontus. PontusPontus in an ancient Roman mosaic, TunisiaAbodeSeaPersonal informationParentsGaia (Without a father), Aether and GaiaSiblingsUranusConsortGaia, ThalassaOffspringNereus, Thaumas, Phorcys, Ceto, Eurybia Part of a series onAncient Greek religion Origins Ancient Greek religion Mycenaean Greece, Mycenaean religion and Mycenaean deities Minoan Civilization, Minoan religion Classical Greece Helleni...

Houston-based cricket team in Minor League Cricket Houston HurricanesLeagueMinor League CricketConferencePacific Conference (Central Division)PersonnelCaptainUsman RafiqOwnerTanweer AhmedMangesh ChaudhariTeam informationCityHouston, TexasColours  Red, and   Black.Founded2020; 3 years ago (2020)Home groundPrairie View Cricket Complex T20 kit The Houston Hurricanes are an American professional Twenty20 franchise cricket team that compete in Minor League Cricket (MiLC...

 

Film genre Jane Russell and Marilyn Monroe in Gentlemen Prefer Blondes (1953) A female buddy film is a type of buddy film. In these films, women are the main characters and their friendships and relationships with each other drive the story. The plots of female buddy films can share the same concept of male buddy films—opposite personalities go on an adventure or journey of sorts—or they can concern an ensemble group of women. Female buddy films gained popularity in the 1960s from the eme...

 

Hong Kong businessman and philanthropist In this Chinese name, the family name is Lee (利). Richard Charles Lee利銘澤Senior Chinese Unofficial Member of the Executive CouncilPreceded byChau Sik-ninSucceeded byKwan Cho-yiu Personal detailsBorn(1905-03-07)7 March 1905Hong KongDied6 July 1983(1983-07-06) (aged 78)Hong KongSpouseEsther WONG Yew Pik (Pick) 黃瑤璧 (b.1909, d.1996)ChildrenVivienne PoyParentHysan LeeAlma materOxford UniversityOccupationExecutive Richard Charles Lee Ming-C...

Plaque commemorating Liam de Noraidh This is a list of notable collectors of Irish traditional music: Collectors Breandan Breathnach (1912–1985) – collected over 7,000 tunes, published from 1963 Edward Bunting (1773–1843) – collected tunes from the harpers at the Belfast Harp Festival; made extensive collections of tunes which he published in three collections of The Ancient Music of Ireland Séamus Clandillon – see Maighréad Ní Annagáin Eileen Costello – Amhrain Mhuighe Seola,...

 

The 3 foremost Nayanars with Manickavasagar - collectively called the Nalvars: (from left) Campantar, Appar, Sundarar, Manikkavacakar. Lord Shiva The Vaippu Sthalam[1] also Called Tevara Vaippu Sthalam are places in South India that were mentioned casually in the songs in Tevaram, hymns composed in praise of the god Shiva during 7th-8th century.[2] The Paadal Petra Sthalam by comparison are 275[3] temples that are revered in the verses of Saiva Nayanars in the 6th-9th ...

 

University in Aberdeen, Scotland The Robert Gordon UniversityMottoLatin: Omni Nunc Arte MagistraMotto in EnglishNow by all your mastered artsTypePublicEstablished1992 (origins mid-18th century)Endowment£2.48 million (2022)[1]Budget£114.7 million (2021-22)[1]ChancellorDame Evelyn GlenniePrincipalProfessor Steve OlivierAcademic staff662[2]Administrative staff933[2]Students16,787[3]Undergraduates10,576[3]Postgraduates6,211[3]Location...

Defunct low-cost airline of Norway (2020—2023) Flyr AS IATA ICAO Callsign FS[1] FOX[1] GREENSTAR Founded14 August 2020 (2020-08-14)Commenced operations30 June 2021 (2021-06-30)Ceased operations31 January 2023 (2023-01-31)[2]Operating basesOslo Airport, Gardermoen[1]HeadquartersOslo, Norway[1]Key peopleBrede Huser (CEO & CFO)Erik G. Braathen (Chairman) Flyr AS (OSE: FLYR) was a short-lived Norwegian low-...

 

American prelate of the Catholic Church (born 1949) For other people named George Lucas, see George Lucas (disambiguation). His Excellency, The Most ReverendGeorge Joseph LucasArchbishop of OmahaLucas in 2023ChurchCatholic ChurchArchdioceseOmahaAppointedJune 3, 2009InstalledJuly 22, 2009PredecessorElden Francis CurtissPersonal detailsBornGeorge Joseph Lucas (1949-06-12) June 12, 1949 (age 74)St. Louis, Missouri, U.S.Previous post(s)Apostolic Administrator of Lincoln (2019–2020)Bishop o...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!