لولو پریس۔ انک، جس کا کاروباری نام لولو ڈاٹ کام ہے، ایک آن لائن طلب پر طباعت، خود اشاعت اور ترسیل کا نظام العمل ہے۔ اس کا آغاز2002ء میں ہوا اور 2014ء کے آغاز تک، اس نے تقریباً دو ملین کتابیں تیار کی تھیں۔[1]
حوالہ جات
بیرونی روابط
سانچہ:E-book digital distribution platforms