قیس فاروق (پیدائش: 31 اگست 1978ء) اماراتی سابق کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 11 نومبر 2015ء کو آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2]
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!