قومی کرکٹ لیگ بنگلہ دیش

قومی کرکٹ لیگ بنگلہ دیش
فائل:2021 NCL logo.jpg
ممالکبنگلہ دیش
منتطمبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
فارمیٹفرسٹ کلاس
پہلی بار1999–2000
تازہ ترین2022–23
ٹیموں کی تعداد8
موجودہ فاتحرنگپور ڈویژن (دوسرا ٹائٹل)
زیادہ کامیابکھلنا ڈویژن
(7 ٹائٹل)

نیشنل کرکٹ لیگ بنگلہ دیش کا سب سے پرانا گھریلو اول درجہ کرکٹ مقابلہ ہے۔ اس کا مقابلہ بنگلہ دیش کے8 علاقائی ڈویژنوں میں سے7 کی نمائندگی کرنے والی ٹیموں کے ساتھ ہوتا ہے ( میمن سنگھ ڈویژن کی کوئی ٹیم نہیں ہے) اور اس کے ساتھ ساتھ ڈھاکہ میٹروپولیٹن علاقے کی ایک ٹیم بھی اس میں شامل ہوتی ہے۔[1]

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!