قومی حفاظتی دن اور قومی حفاظتی ہفتہ

قومی حفاظتی دن اور قومی حفاظتی ہفتہ
National Safety Day and National Safety Week
فائل:نیشنل سیفٹی کونسل کا لوگو.png
نیشنل سیفٹی کونسل کا لوگو
منانے والےبھارت
تاریخ4-10 مارچ
تکرارسالانہ

قومی حفاظتی دن/ہفتہ بھارت میں ہر سال منایا جاتا ہے۔ یہ نیشنل سیفٹی کونسل نامی غیر منافع بخش تنظیم کی پہل ہے۔ یہ تنظیم خودنظم (self-governing ) ہے۔ اس کی تاسیس 4 مارچ 1966ء کو ممبئی ایک اندراج شدہ سوسائٹی کے طور پر ہوئی تھی۔ اس کے آٹھ ہزار ارکان ہیں۔ یہ ایک قومی تحریک ہے جو سالانہ بنیاد پرچلائی جاتی ہے تاکہ زندگی کھونے کے واقعات کو روکا اور کم سے کم کیا جا سکے۔ اس مقصد کے لیے کئی حفاظتی، صحت سے جڑے اور ماحولیاتی امدادی خدمات چلائی جاتی ہیں۔[1]

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!