قدیم فریسی زبان (انگریزی: Old Frisian) مغربی جرمن زبان کی ایک شاخ ہے جو 8ویں اور 16ویں صدی کے دوران میں بحیرہ شمال میں دریائے رائن اور دریائے ویزر کے درمیانی علاقہ میں بولی جاتی تھی۔ اس کے علاوہ جنوبی جوٹ لینڈ (موجودہ فریسلانت) کے لوگ بھی قدیم فریسی زبان بولتے تھے مگر عہد وسطی کا یہاں کوئی متن دستیاب نہیں ہو سکا ہے۔
حوالہ جات
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Old Frisian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری