قدیم سائبیریائی زبانیں (Paleosiberian (Palaeosiberian, Paleo-Siberian) languages) (یونانی سے palaios, "قدیم") لسانیات میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے جو جدا زبانوں کا چھوٹا لسانی خاندان ہے، جس کی زبانیں سائبیریا اور روسی مشرق بعید میں بولی جاتی ہیں۔