فینی جنوب مشرقی بنگلہ دیش کے چٹاگانگ ڈویژن کا ایک شہر ہے۔ [3] یہ ضلع فینی صدر اور ضلع فینی کا صدر مقام ہے۔ اس شہر کی آبادی تقریباً 265,000 ہے جو اسے بنگلہ دیش کا 18واں بڑا شہر بناتی ہے۔ فینی اس علاقے کی سب سے قدیم میونسپلٹی ہے جو 1958ء میں قائم ہوئی تھی ۔[1]
حوالہ جات