فیدل کاسترو کے مذہبی خیالات

فیدل کاسترو کی ایک تصویر جو ان کے دور حکمرانی کے دوران لی گئی تھی۔

فیدل کاسترو کے مذہبی خیالات عوامی بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو کی قید سے بھیجے گئے خط اس بات کو دکھاتے ہیں کہ وہ حیرت انگیز طور پر روحانیت پر یقین رکھتے تھے اور انتہائی غور و فکر والے مرد تھے جو خدا پر پختہ ایمان رکھتے تھے۔

کاسترو نے ایک متوفی کامریڈ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا تھا:

"" میں اس کے بارے میں ایک غائب شخص کے طور پر کچھ نہیں کہ سکتا کیونکہ ایسا کبھی ہوا ہی نہیں۔ یہ صرف تسلی کے الفاظ نہیں۔ ہم میں سے صرف وہی اس بات کو سچے طور پر اور مستقل طور پر وہی محسوس کر سکتا ہے جو اپنی روح کی گہرائی میں اترنے والا ہو۔ جسمانی زندگی مختصر مدتی ہے جو تیزی سے گذر جاتی ہے۔ . . . یہ حقیقت ہر انسان کو سکھائی جانی چاہیے کہ روح کی لازوال قدر جسمانی زندگی سے کہیں بالاتر ہے۔ ان اقدار کے بغیر زندگی کا کیا مطلب ہے؟ پھر اس کے بعد جینا ہے ہی کیا؟ جو یہ سمجھ جاتے ہیں وہ دل کھول کر اپنی جسمانی زندگی کو بھلائی اور انصاف کے لیے نچھاور کرتے ہیں - ایسے لوگ مر کس طرح کر سکتے ہیں؟ خدا بھلائی اور انصاف کی اعلی ترین علامت ہے۔ ""[1]

ابتدائی زندگی اور مذہب سے دوری

کاسترو کا بپتسمہ کیا گیا تھا اور اس کی پرورش رومن کیتھولک لڑکے کے طور پر کی گئی تھی۔ تاہم آگے چل کر اس نے اس طرز زندگی ترک کر دیا۔ آلیور اسٹون کی ایک دستاویزی كماندانت میں کاسترو کا کہنا ہے کہ "میں کبھی عقیدے کا حامل نہیں تھا" اور صرف ایک ہی زندگی میں مکمل یقین رکھتا ہے۔[2] پوپ جان پال بست وسہم نے کاسترو کو 1962ء میں کیتھولک اداروں کی جڑوں کو ہلا دینے کے بعد مسیحی مذہب سے خارج قرار دیا۔[3] کاسترو نے کھلے اس عام مفروضے کی مذمت کی ہے کہ بائبل کا استعمال پوری تاریخ میں افريقی آبا و اجداد ركھنے والوں کے استحصال کے لیے کیا جاتا رہا ہے۔[4]

1992ء کے بعد کا وقت

میں کاسترو نے مذہب پر سے کئی پابندیاں ہٹائے اور چرچ جانے والے کیتھولکوں کو کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہونے کی اجازت دی۔ اس نے اپنے ملک کو ملحد کی بجائے سیکولر بتانا شروع کیا۔[5] پوپ جان پال دوم نے 1998ء میں کیوبا کا دورہ کیا جو کسی بھی برسرعہدہ پوپ کا اس ملک کا پہلا دورہ تھا۔ کاسترو اور پوپ کئی عوامی جلسوں میں ساتھ ساتھ رہے۔ کاسترو گہرے نیلے رنگ کے تجارتی سوٹ پہنے تھے جو عام کپڑوں سے مختلف تھا اور بڑے پیمانے پر جلسوں میں وہ پوپ کو مکمل عزت سے مخاطب کیے تھے۔[6] دسمبر 1998ء میں کاسترو نے کرسمس کے دن کے اجتماعات کو سرکاری طور پر دوبارہ قائم کیا جنہیں کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے 1969ء میں ختم کیا گیا تھا۔[7] کیوبائی عوام کو کرسمس کی چھٹی کی اجازت دی گئی اور عوامی جلوسوں پر سے روک ہٹا دی گئی۔ پوپ نے کاسترو کو کرسمس کی چھٹی بحال کرنے پر شکریہ کے پیغام کا ٹیلیگرام بھیجا تھا۔[8]

مذہبی امور سے وابستگی

2003ء میں کاسترو ایک رومن چرچ کی دعائیہ تقریب میں شامل ہوئے۔ اس عدیم النظیر واقعے کے پیچھے مقصد یہ تھا کہ قدیم ہوانا کے چرچ کے لیے دعا کی جائے اور پوپ کے کیوبا سفر کی سالگرہ کو منایا جائے۔[9] مشرقی مذہبی (آرتھوڈاکس) چرچ کے ایک سرکردہ روحانی رہنما کیوبا میں پہلی بار 2004ء میں آئے، جو کسی بھی لاطینی امریکی ملک میں پہلی بار ہوا، قسطنطنیہ کے مذہبی رہنما پہلی بار ہوانا کے چرچ کے تقدس کی بحالی میں حصہ لیے اور کاسترو کو اعزاز بھی دیے۔[10] ان کے معاونین نے کہا کہ مذہبی رہنما کیوبا حکومت کے اس فیصلے کا جواب دے رہے تھے کہ ارتھوڈاكس مسیحیوں کو ایک چھوٹی سی چرچ دی جائے جو ہوانا کے درمیان میں واقع ہے۔[11] پوپ جان پال دوم کی اپریل 2005ء میں انتقال ہوا۔ جذباتی کاسترو نے وداعی اجتماع میں حصہ لیا جو پوپ کے اعزاز میں ہوانا کے سب سے بڑی چرچ میں ہوا تھا اور ویٹیکن کے سفارت خانے میں غم کے پیغامات کی کتاب پر دستخط بھی کیے۔[12] 1959ء میں کاسترو آخری بار اپنی ایک بہن کی شادی میں داخل ہونے آئے تھے۔ کارڈنل هايمے لوكس رلے گا ای الامينو نے تقریب کی صدارت کی تھی اور کاسترو کا خیر مقدم کیا تھا جو سیاہ سوٹ پہنے ہوئے تھے اور اس بات شکریہ ادا کر رہے تھے "جس طرح سے مقدس پوپ جان پال کی موت کو کیوبا کے لوگوں نے دل طور پر قبول کیا تھا۔ "[13]

خود کو مسیحی بتانا

2009ء میں زبانی کہی گئی سوانح عمری میں کاسترو نے کہا کہ مسیحیت "انتہائی انسان-دوست اقداز" ظاہر کرتی ہے جو دنیا کو "معاملات کے اقدار" فراہم کر چکی ہے اور ایک "سماجی انصاف" سکھا چکی ہے۔ اس کے بعد کاسترو نے کہا کہ اگر لوگ مجھے مسیحی کہیں، مذہبی نقطہ نظر سے نہیں بلکہ سماجی نقطہ نظر سے، تو میں اعلان کرتا ہوں کہ میں مسیحی ہوں۔[14]

کیوبا اور کاسترو حکومت پر چرچ کا نرم رویہ

28 مارچ، 2012ء کو کاسترو کی پوپ بینڈکٹ شش ازدہم سے 30 منٹ کی ملاقات کی جب پوپ کیوبا کے تین دن کے دورے پر آئے تھے۔ اس سے قبل پوپ کیوبا پر امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ پوپ نے اور بھی کھلے کیوبائی معاشرے کی بھی مانگ کی، جبکہ کاسترو نے پوپ سے ان کے کردار اور چرچ کی پچھلی ایک صدی میں تغیرپزیر تصویر پر بات کی۔[15][16][17]

عالمی امور پر پوپ اور کاسترو کے درمیان گفتگو

20 ستمبر، 2015ء کو کاسترو نے پوپ فرانسیس سے ملاقات کی جہاں ان دونوں نے ماحول کو بچانے اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔[18]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Letters From Prison: Castro Revealed"۔ واشنگٹن پوسٹ۔ 25 فروری 2007۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-28
  2. Comandante – Fidel Castro & Oliver Stone یوٹیوب پر
  3. "Pope Excommunicates Castro"۔ Chronicle Telegram۔ 3 جنوری 1962
  4. Castro and Ramonet 2009. pp. 40–41.
  5. "Pope John Paul II's visit to Cuba"۔ نیو یارک ٹائمز -on the Web {{حوالہ رسالہ}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
  6. Larry Rother (28 جنوری 1998)۔ "Pope Condemns Embargo; Castro Attends Mass"۔ نیو یارک ٹائمز
  7. "Castro ratifies Christmas holiday"۔ BBC News۔ 5 دسمبر 1998۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-05-20
  8. "Pope's Christmas message for Castro"۔ BBC News۔ 28 دسمبر 1998۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-05-20
  9. "Castro attends convent blessing"۔ BBC News۔ 9 مارچ 2003۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-05-20
  10. A new Greek Orthodox Cathedral consecrated in Havana, Cuba www.wcc-coe.org March 2004.
  11. Stephen Gibbs (22 جنوری 2004)۔ "Castro greets Orthodox patriarch"۔ BBC News۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-05-20
  12. Lucia Newman (6 اپریل 2005)۔ "Castro signs pope's condolence book"۔ CNN۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-29
  13. Carlos Batista (5 اپریل 2005)۔ "Fidel Castro mourns pope at Havana cathedral"۔ Caribbean Net News۔ 2016-11-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-05-11
  14. Castro and Ramonet 2009. p. 156.
  15. http://www.reuters.com/article/us-cuba-pope-idUSBRE82Q18W20120329
  16. Pope Benedict XVI meets Fidel Castro in Havana - BBC News
  17. "Video: Pope Benedict XVI meets frail-looking Fidel Castro in Cuba - Telegraph"۔ 2016-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-29
  18. http://nypost.com/2015/09/20/pope-francis-meets-fidel-castro/

Read other articles:

Artikel ini tidak memiliki referensi atau sumber tepercaya sehingga isinya tidak bisa dipastikan. Tolong bantu perbaiki artikel ini dengan menambahkan referensi yang layak. Tulisan tanpa sumber dapat dipertanyakan dan dihapus sewaktu-waktu.Cari sumber: Aziz Ali al-Misri – berita · surat kabar · buku · cendekiawan · JSTOR al-Fareq Aziz Ali al-Masri street sign, Cairo Aziz Ali al-Misri (1879-1959) ialah seorang perwira dan politikus Turki Utsmani. Ia lul...

 

Трипільська культура(4800 - 3000 рр. до н.е.)Характерний зразок кераміки культури Трипілля-Кукутень Розділи Поселення Архітектура Горизонт згорілих будинків Релігія Господарство Занепад Пов'язані статті Неоліт Європи Енеоліт «Стара Європа» ← Боянська культура Ямна куль...

 

Romaine Sawyers Sawyers con el Walsall en 2014Datos personalesNombre completo Romaine Theodore SawyersNacimiento Birmingham, Inglaterra2 de noviembre de 1991 (32 años)País Reino UnidoNacionalidad(es) Británica SancristobaleñaAltura 1,75 m (5′ 9″)Carrera deportivaDeporte FútbolClub profesionalDebut deportivo 2011(Port Vale F. C.)Club Cardiff City F. C.Liga EFL ChampionshipPosición CentrocampistaDorsal(es) 19Selección nacionalSelección SKN San Cristóbal y NievesDebut...

هيكتور فاوبل معلومات شخصية اسم الولادة (بالإسبانية: Héctor Faubel Rojí)‏  الميلاد 10 أغسطس 1983 (العمر 40 سنة)ليريا  [لغات أخرى]‏  الجنسية إسباني الحياة المهنية المهنة متسابق دراجات نارية  نوع الرياضة سباق الدراجات النارية على الطرق  [لغات أخرى]‏  إحصائيات سباق

 

هذه المقالة تحتاج للمزيد من الوصلات للمقالات الأخرى للمساعدة في ترابط مقالات الموسوعة. فضلًا ساعد في تحسين هذه المقالة بإضافة وصلات إلى المقالات المتعلقة بها الموجودة في النص الحالي. (يونيو 2023) Cytochrome P450, family 27, subfamily A, polypeptide 1 التراكيب المتوفرة بنك بيانات البروتين بحث أورثو...

 

American writer and producer Matt SelmanSelman at San Diego Comic-Con International in July 2010Born1971 or 1972 (age 51–52)Occupation(s)Writer, ProducerKnown forThe SimpsonsSpouseRenee RidgeleyChildren2Websitehttps://twitter.com/mattselman Matt Selman (born 1971 or 1972)[1] is an American writer and producer. Early life Selman is a native of Watertown, Massachusetts.[1] He graduated from Beaver Country Day School in 1989 and the University of P...

Artikel biografi ini ditulis menyerupai resume atau daftar riwayat hidup (Curriculum Vitae). Tolong bantu perbaiki agar netral dan ensiklopedis. Atalia PraratyaLahirAtalia Praratya20 November 1973 (umur 50)Bandung, Jawa Barat, IndonesiaKebangsaanIndonesiaNama lainIbu CintaAlmamaterS-3 Ilmu Komunikasi Universitas PadjadjaranS-2 Ilmu Komunikasi Universitas PasundanS-1 Hubungan Internasional Universitas Katolik ParahyanganD3 PPAP Universitas PadjadjaranPekerjaanDosenTahun aktif2018

 

Coordenadas: 39° 17' 35.04 N 7° 25' 24.28 O Ajude a melhorar este artigo sobre Arquitetura ilustrando-o com uma imagem. Consulte Política de imagens e Como usar imagens. Torre do Atalaião Construção D. Dinis? (1290?) Estilo Conservação Mau Homologação(IGESPAR) IIP (DL 129/77 de set. 1985,[1] set. 1977[2][3]) Aberto ao público Não Site IHRU, SIPA3735Site IGESPAR72322 A Torre do Atalaião, também referida como Atalaia ou Torre de Vigia, localiza-se na atua...

 

H.Sudirman ZainiS.H., M.H.Bupati Bungo ke-7Masa jabatan14 Juni 2011 – 16 Februari 2016PresidenSusilo Bambang Yudhoyono Joko WidodoGubernurHasan Basri AgusIrman (Pj.)Zumi ZolaWakilMashuriPendahuluZulfikar Achmad Informasi pribadiLahir25 Agustus 1952Bungo, Keresidenan Jambi, Sumatra TengahKebangsaanIndonesiaSuami/istriEnny WardhaniAnakDyah Ayu Amalia Yuli AstutiEirza Bagus RahmanAlma materUniversitas Gadjah MadaSunting kotak info • L • B H. Sudirman Zaini, S.H., M.H...

Abduction by North Korea Part of a series onHuman rights in North Korea Human rights abuses Human rights in North Korea CensorshipMedia Corruption Freedom of religion Disability PrisonsKwanliso (concentration camps) ProstitutionKippumjo (Pleasure Squad) Songbun (ascribed social status) Slavery (Human trafficking) Executions Racism Human experimentation Persecution of Christians Political prisons (Kwanliso) Kaechon (No. 14) Yodok (No. 15 - closed) Hwasong (No. 16) Pukchang (No. 18) Hoeryong (N...

 

This article describes the first album in the Disney Now! series. It should not be confused with similarly-titled first albums in other Now! series. For more information, see Now That's What I Call Music! (disambiguation) and Now That's What I Call Music! discography 2011 compilation album by Various artistsNow That's What I Call DisneyUK album coverCompilation album by Various artistsReleasedNovember 21, 2011Length189:29 (UK)67:45 (US)LabelWalt DisneyNow That's What I Call Disney (US...

 

Фінал Кубка Італії з футболу 2012 Турнір Кубок Італії з футболу 2011—2012 Ювентус Наполі 0 2 Дата 20 травня 2012Стадіон «Олімпійський стадіон», Рим, ІталіяАрбітр Крістіан БрігіГлядачі 70 000← 2011 2013 → Фінал Кубка Італії з футболу 2012 — фінальний матч розіграшу Кубка Італії сезон...

Highest civilian award in the state of Tamil Nadu, India This is a dynamic list and may never be able to satisfy particular standards for completeness. You can help by adding missing items with reliable sources. This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Kalaimamani – news · newspapers · books · scholar ...

 

1972 greatest hits album by Frank SinatraGreatest Hits, Vol. 2Greatest hits album by Frank SinatraReleasedMay 1972RecordedMay 27, 1965-October 26, 1970GenreEasy listeningvocal jazztraditional popLength37:38LabelReprise FS 1034ProducerDon Costa, Sonny Burke, Frank SinatraFrank Sinatra chronology Sinatra & Company(1971) Greatest Hits, Vol. 2(1972) Ol' Blue Eyes Is Back(1973) Professional ratingsReview scoresSourceRatingAllmusic [1] Frank Sinatra's Greatest Hits, Vol. 2 is th...

 

Litewsko-Polsko-Ukraińska Brygada im. Wielkiego Hetmana Konstantego Ostrogskiego Historia Państwo  Litwa Polska Ukraina Sformowanie 2009 – rozpoczęcie formowania2014 – podpisanie umowy Nazwa wyróżniająca LITPOLUKRBRIG Patron Konstanty Ostrogski Tradycje Święto 20 czerwca[1] Dowódcy Obecny płk Piotr Lisowski Organizacja Dyslokacja Lublin Rodzaj sił zbrojnych wojska lądowe Podległość Dowództwo Generalne Rodzajów Sił Zbrojnych (część polska) Skład 4,5 tys...

South Korean footballer In this Korean name, the family name is Na. Na Sang-ho Na in 2023Personal informationDate of birth (1996-08-12) 12 August 1996 (age 27)Place of birth Damyang, South KoreaHeight 1.73 m (5 ft 8 in)Position(s) Winger, forwardTeam informationCurrent team FC SeoulNumber 7Youth career2012–2014 Kumho High School (Youth)College careerYears Team Apps (Gls)2015–2016 Dankook University Senior career*Years Team Apps (Gls)2017–2018 Gwangju FC 49 (18)2019...

 

Indian actor and screenwriter (born 1935) This article is about the actor and screenwriter. For the town, see Salem Khan. For other uses, see Salim Khan (disambiguation). Salim KhanKhan in August 2012Born (1935-11-24) 24 November 1935 (age 88)Indore, Indore State, British India(present-day Madhya Pradesh, India)OccupationsActorfilm producerscreenwriterYears active1959–19962013–presentSpouses Salma Khan (Sushila Charak) ​ ​(m. 1964)​ Helen &...

 

Aziz Nacib Ab'Saber Aziz Ab'Saber Nascimento 24 de outubro de 1924São Luiz do Paraitinga, São Paulo Morte 16 de março de 2012 (87 anos)Cotia, São Paulo Causa da morte parada cardíaca Residência Brasil Nacionalidade brasileiro Alma mater Universidade de São Paulo Instituições Universidade de São Paulo Campo(s) Geografia Aziz Nacib Ab'Saber (São Luiz do Paraitinga, 24 de outubro de 1924 — Cotia, 16 de março de 2012) foi um geógrafo e professor universitário brasile...

Title in the Peerage of the United Kingdom Dukedom of WestminsterQuarterly: 1st and 4th, Azure a Portcullis with chains pendant Or on a Chief of the last between two united Roses of York and Lancaster a Pale charged with the Arms of King Edward the Confessor (City of Westminster); 2nd and 3rd, Azure a Garb Or (Grosvenor).[1]Creation date27 February 1874Created byQueen VictoriaPeeragePeerage of the United KingdomFirst holderHugh Grosvenor, 3rd Marquess of WestminsterPresent holderHugh ...

 

Hellenistic glass Hellenistic glass was glass produced during the Hellenistic period (4th century BC – 5th century AD) in the Mediterranean, Europe, western Asia and northern Africa. Glassmaking at this time was based on the technological traditions of the Classical antiquity and the Late Bronze Age,[1] but was marked by transition from limited production of luxury objects made for the social elite to mass production of affordable glass vessels used by the broader public to satisfy ...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!