فرزانہ چوہدری

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کی سینئر خاتون ممبر فرزانہ چوہدری نے عملی صحافت کا آغاز 1990ء میں نوائے وقت فیملی میگزین سے کیا اور 23 سال بعد نوائے وقت سنڈے میگزین کی ایڈیٹر رہیں بعد ازاں روزنامہ بول اور مشرق کی میگزین ایڈیٹر رہیں اب روزنامہ خبریہ کی میگزین ایڈیٹر ہیں ، پریس کلب کی 2 بار جوائنٹ سیکرٹری اور 3 بار ممبر گورننگ باڈی رہ چکی ہیں ، ان کی 2 کتابیں " آہن پوش " اور "فلیش بیک " چھپ چکی ہیں تیسری کتاب " سپہ سالار " زیر طبع ہے ۔ [1]

حوالہ جات

  1. 18 ۔ نومبر 2022 ء تحریر : میم سین بٹ

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!