ڈاکٹر غلام سرور چوہدری پانی سے کار چلانے کا کامیاب تجربہ کرنے والے پاکستانی سائنس دان ۔
ڈاکٹر غلام سرور چوہدری سرائے عالمگیر کے قریب قصبہ نروال (گجرات) میں پیدا ہوئے انھوں نے برطانیہ کی مختلف جامعات سے اکنامک،انجیئنرنگ اور ٹرانسپورٹ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کیں ایک پیالی پانی سے ایک ہزار کلومیٹر گاڑی چلانے کا دعویٰ کیا لیکن دنیا ان کی کاوش سے متعارف ہی نہ ہوئی کہ جولائی2015ء کو وفات پا گئے۔ نیشنل سائنٹفک اینڈایجوکیشنل ریسریچ سنٹر قائم کیا اور سرور فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی[1][2]