غلام حسین سلیم زیدپوری ایک مؤرخ تھے جنھوں نے بنگال کی طرف ہجرت کی اور وہ وہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کے ریزیڈینٹ جارج اوڈنے کے دور میں پوسٹ ماسٹر تھے۔ 1787ء میں جارج اوڈنے کی درخواست پر انھوں نے بنگال کی تاریخ پر مبنی ایک کتاب ”ریاض السلاطین“ لکھی۔ انھوں نے 1817ء یا 1818ء میں وفات پائی۔[1]
حوالہ جات