غذائے روح معروف نعت خواں محمد اعظم چشتی کی نعتوں پر مشتمل مجموعہ نعت ہے
اعظم چشتی ایک اچھے شاعر تھے 14 اگست 1979ء کو حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا ۔[1]
غذائے روح 154 صفحات پر مشتمل کتاب ہے
غذائے روح،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں
حوالہ جات