ابو عثمان عمرو بن عون (وفات :225ھ) بن اوس بن جعد بصری واسطی سلمی حدیث نبوی کے راوی ہیں ۔ جن کا درجہ علماء جرح و تعدیل کے نزدیک ثقہ اور ثابت ہے ۔ ان کے بارے میں یزید بن ہارون فرمایا: وہ ان لوگوں میں سے ہے جن کی نیکی ہر روز بڑھتی جاتی ہے۔ آپ کی وفات بصرہ میں 225ھ میں ہوئی۔ [1]
شیوخ
- حماد بن سلمہ،
- عبد العزیز بن ماجشون،
- شریک بن عبد اللہ،
- ہشیم بن بشیر،
- یحییٰ بن ابی زائدہ،
- خالد بن عبد اللہ اور
- ان کے طبقے سے روایت ہے۔
تلامذہ
راوی:
جراح اور تعدیل
وفات
آپ نے 225ھ میں بصرہ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات