عمران حیدرذاتی معلومات |
---|
مکمل نام | عمران حیدر |
---|
پیدائش | (1987-10-31) 31 اکتوبر 1987 (عمر 37 برس) لاہور، پنجاب، پاکستان |
---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
---|
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز |
---|
بین الاقوامی کرکٹ
|
---|
قومی ٹیم | |
---|
پہلا ایک روزہ (کیپ 69) | 24 جنوری 2017 بمقابلہ سکاٹ لینڈ |
---|
آخری ایک روزہ | 16 اپریل 2019 بمقابلہ زمبابوے |
---|
پہلا ٹی20 (کیپ 34) | 18 دسمبر 2016 بمقابلہ افغانستان |
---|
آخری ٹی20 | 24 اکتوبر 2019 بمقابلہ نائیجیریا |
---|
|
---|
کیریئر اعداد و شمار |
---|
مقابلہ |
ایک روزہ |
ٹوئنٹی20آئی |
فرسٹ کلاس |
لسٹ اے
|
---|
میچ |
20 |
11 |
9 |
32
|
رنز بنائے |
58 |
4 |
72 |
80
|
بیٹنگ اوسط |
8.28 |
– |
10.28 |
7.27
|
100s/50s |
0/0 |
0/0 |
0/0 |
0/0
|
ٹاپ اسکور |
18* |
4* |
20* |
18*
|
گیندیں کرائیں |
943 |
186 |
1177 |
1,513
|
وکٹ |
32 |
7 |
21 |
47
|
بالنگ اوسط |
26.28 |
35.71 |
31.14 |
27.65
|
اننگز میں 5 وکٹ |
0 |
0 |
1 |
0
|
میچ میں 10 وکٹ |
0 |
0 |
0 |
0
|
بہترین بولنگ |
4/25 |
1/16 |
6/132
| 4/25
|
کیچ/سٹمپ |
5/–
| 1/–
| 3/–
| 8/– | |
|
---|
|
عمران حیدر (پیدائش: 31 اکتوبر 1987ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [1] انھوں نے اکتوبر 2016ء میں عمان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا تھا۔ [2] جنوری 2018ء میں انھیں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے لیے متحدہ عرب امارات کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اگست 2018ء میں اسے 2018ء کے ایشیا کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے متحدہ عرب امارات کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] دسمبر 2018ء میں اسے 2018ء کے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے متحدہ عرب امارات کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5]
حوالہ جات