علی بہادر اول

علی بہادر اول
پیشوا نسل کے صوبے دار
مراٹھا سلطنت
پیشروشمشیر بہادور, بندہ اور کلپی کی جاگیر دار
جانشینشمشیر بہادور 2، نواب بندہ ریاست
نسلشمشیر بہادور[1]
مکمل نام
علی بہادور
خاندانبندہ ریاست، مراٹھا سلطنت
والدشمشیر بہادور ۱[1]
والدہمہرام بائی[1]
پیدائش1758 عیسوی
وفات1802ء (عمر 43–44)

علی بہادر اول (1758–1802) یا کرشنہ سِنگھ، شمالی بھارت کی بندہ ریاست (موجودہ بندہ، اتّر پردیش) کا نواب تھا۔ وہ مراٹھا سلطنت کا ایک جاگیر دار بھی تھا۔ ان کے نسل شمشیر بہادر ۱(کرشنہ راؤ) کے ذریعے پیشوا باجی راؤ ۱ تک جوڑتے ہیں.[2][3]

طاقتور مراٹھا امرا کی تدارکات سے علی بہادر نے بُندیل کھنڈ کے بڑے حصوں پر اپنا اختیار قائم کیا اور پیشوا نسل کے ساتھ تعلوقات رکھنے والے ایک شخص کے طور پر صوبے داری حاصل کیا۔اس کے بیٹے اور جانشین شمشیر بہادر 2 نے مراٹھا حکومت کے ساتھ وفاداری نبھائی اور دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ میں انگریزوں کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔[4][5]

اور نظر دیں

ہوالے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ Rosemary Crill؛ Kapil Jariwala (2010)۔ The Indian Portrait, 1560-1860۔ ISBN:9788189995379۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-21
  2. Chidambaram S. Srinivasachari (dewan bahadur) (1951). The Inwardness of British Annexations in India (انگریزی میں). University of Madras.
  3. Jadunath Sarkar (1988). Fall of the Mughal Empire (انگریزی میں). Sangam. ISBN:978-0-86131-749-3.
  4. "The Inwardness of British Annexations in India - Chidambaram S. Srinivasachari (dewan bahadur)"۔ 12 فروری 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-21
  5. Jadunath Sarkar (1 جنوری 1992)۔ Fall of the Mughal Empire: 1789-1803 - Jadunath Sarkar۔ ISBN:9780861317493۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-21

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!