عقیل احمد (کرکٹ کھلاڑی)

عقیل احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامعقیل احمد
پیدائش (1982-10-01) 1 اکتوبر 1982 (عمر 42 برس)
فیصل آباد، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ آف بریک
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009/10–تا حالفیصل آباد وولوز
2003–2004ڈیون
2000/01–2008/09واپڈا
1999/00–تا حالفیصل آباد
2010–تا حالپونٹی مسٹر کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 51 47
رنز بنائے 444 60
بیٹنگ اوسط 9.25 5.45
100s/50s –/– –/–
ٹاپ اسکور 61 9
گیندیں کرائیں 9،227 2،437
وکٹ 194 71
بولنگ اوسط 26.26 24.23
اننگز میں 5 وکٹ 14
میچ میں 10 وکٹ 5
بہترین بولنگ 7/98 4/12
کیچ/سٹمپ 32/– 15/–
ماخذ: کرک انفو، 13 فروری 2011

عقیل احمد (پیدائش: 1 اکتوبر 1982) پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ احمد دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے ہی آف بریک گیند باز ہیں۔ وہ پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔

احمد نے1999-2000 کے سیزن میں فرسٹ کلاسکرکٹ کا آغاز فیصل آباد کی طرف سے اسلام آباد کے خلاف آغاز کیا۔

احمد نے جنوبی ویلز کلب کے پونٹی مسٹر کرکٹ کلب کے لیے مئی 2010 میں معاہدہ کیا۔ انھوں نے پہلے سیزن میں12.65 کی اوسط سے 60 وکٹیں حاصل کیں اور 2 سنچریوں کی مدد سے 46.09 کی اوسط سے 500 سکور بھی بنائے۔

حوالہ جات

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!