عبد اللہ بن فتح بن فرج (وفات :376ھ) بن معروف بن ابی معروف تجیبی ؛ ابو معروف سلام ، ان کی کنیت ابو محمد تھی۔آپ طلیطلہ میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے ۔
شیوخ
- انہوں نے وہب بن مسرہ حجاری
- وہب بن عیسیٰ طلیطلی سے سنا۔ چالیس سال کے بعد مشرق کی طرف روانہ ہوئے۔
- اس نے مصر کے ایک گروہ سے سنا، جن میں ابن الورد،
- ابن سکری،
- ابن ابی الموت اور دیگر محدثین شامل ہیں۔[1]
وفات
آپ کا وصال بدھ کی رات یعنی شعبان کی تیرہ رات 376ھ کو طلیطلہ میں ہوا ۔ ابو عبد اللہ محمد بن سعید بکری الخطیب نے آپ پر نماز جنازہ پڑھی۔
حوالہ جات