عالمی یوم موسمیات

عالمی یوم موسمیات
عالمی موسمیاتی تنظیم پرچم
باضابطہ نامWorld Metrology Day
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریباتعالمی موسمیاتی تنظیم
تاریخ23 فروری
تکرارسالانہ

عالمی یوم موسمیات (انگریزی: World Metrology Day) ہر سال اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے عالمی موسمیاتی تنظیم کے زیرِ اہتمام 23 فروری کو منایا جاتا ہے۔1875ء میں موسمیات کا عالمی کنونشن معرض وجود میں آیا اور پھر عالمی موسمیاتی تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔ اسی لیے 23 مارچ موسمیات کے عالمی دن کے طور پر تمام دنیا میں منایا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!