عالمی یوم ملیریا

عالمی یوم ملیریا
باضابطہ نامWorld Malaria Day
عرفیتWMD
منانے والےعالمی ادارہ صحت کے تمام رکن ممالک
تقریباتعالمی ادارہ صحت
آغاز25 اپریل 2008ء
تاریخ25 اپریل
تکرارسالانہ
منسلکعالمی یوم صحت

عالمی یوم ملیریا (انگریزی: World Malaria Day) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 2008ء سے ہر سال دنیا بھر میں 25 اپریل کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں ملیریا کے مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ اس دن صحت سے وابستہ افراد اور ادارے سیمینار، کانفرنس، پوسٹر، واک اور دوسری تقریبات منعقد کی جاتیں ہیں اور اخبارات و رسائل اپنے خاص اشاعتوں کے ذریعے ملیریاکے بارے میں آگاہی اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرتے ہیں۔[1]

عالمی ملیریا رپورٹ 2016ء کے مطابق سال 2015ء میں ملیریا کے دنیا بھر میں 212 ملین نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 429,000 افراد اس موذی مرض سے موت کا شکار ہوئے۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ڈبلیو ایچ او کے سرکاری دن، میڈیا سینٹر، ولڈ ہیلتھ آرگنائزیشن آفیشل ویب
  2. "عالمی یوم ملیریا، تقریبات، رول بیک ملیریا آفیشل ویب"۔ 30 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2017 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!