عالمی یوم لاپتا افراد

عالمی یوم لاپتا افراد
باضابطہ نامInternational Day of the Disappeared
آغاز30 اگست 1981ء
تاریخ30 اگست
تکرارسالانہ

عالمی یوم لاپتا افراد (انگریزی: International Day of the Disappeared) ہر سال دنیا بھر 30 اگست کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن پہلی بار لاطینی امریکا کے ملک کوسٹاریکا میں خفیہ حراست کے خلاف کام کرنے والی ایک تنظیم کی جانب سے 1981ء میں منایا گیا۔ جس کے بعد ہر سال 30اگست کو یہ دن منایا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!