عالمی یوم عجائب گھر

عالمی یوم عجائب گھر
باضابطہ نامInternational Museum Day
منانے والےبین الاقوامی کونسل برائے عجائب گھر کے رکن ممالک
تقریباتبین الاقوامی کونسل برائے عجائب گھر
آغاز18 مئی 1977ء
تاریخ18 مئی
تکرارسالانہ

عالمی یوم عجائب گھر (انگریزی: International Museum Day) ہر سال دنیا بھر میں بین الاقوامی کونسل برائے عجائب گھر کے تعاون سے 18 مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر عجائب گھروں کی اہمیت اور اس کے معاشرے اور ثقافت پر اثرات کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 1977ء میں ہوئی۔ عالمی یوم عجائب گھر کی شراکت میں عالمی سطح پر ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ 2016ء میں 145 ممالک کے 35,000 عجائب گھروں نے اس عالمی یوم میں شرکت کی۔[1]

حوالہ جات

  1. "عالمی یوم عجائب گھر، بین الاقوامی کونسل برائے عجائب گھر سرکاری ویب سائٹ"۔ 2017-03-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-23

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!