طاہر چودھری معروف پاکستانی باورچی تھے۔ پاکستان میں کام کرنے سے قبل وہ اٹلی، فرانس اور یو اے ای میں کام کرتے تھے۔[1] انھیں پاکستان کا اعلیٰ پایہ کا باورچی بھی کہا گیا ہے۔[2] وہ مصالحہ ٹی وی میں کام کرتے تھے۔[3] 6 اکتوبر 2018ء کو حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پا گئے۔[4]
حوالہ جات