طالب جتوئی

بابا طالب جتوئی کا تعلق ساہیوال کے نواحی گاوَں چک نمبر       110/9 ایل سے تھا۔آپ کی پیدائش دو مارچ 1945ء والد کا نام صمد جتوئی تھا آپ پنجابی کے مشہورعوامی شاعر تھے حصول تعلیم کے بعدآپ محکمہ پٹوار میں رہے بعد ازاں شٹام بھی فروشی کی،

وفات

11 دسمبر 2019ء کو رحلت فرما گئے ،[1]

تصانیف

آپ کے پنجابی شعری مجموعے یہ ہیں

  • جگراتے دا تھل
  • بولدا کوئی نہیں
  • چانن دی ہڈ بیتی[2]

حوالہ جات

  1. "Dawn News"
  2. پنجابی مہکاں انٹرنیشنل ساہیوال پاکستان
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!