طارق فضل چوہدری پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں اسلام آباد کے حلقہ این اے۔49 (NA-49 (Islamabad-II))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات