آپ 1968ء کو کاسی روڈ صاحبزادہ حاجی جانان نقشبندی کے گھرانے میں پیدا ہوئے۔
طریقت
آپ نقشبندیہ طریقت کے سلسلہ سے مشرف ہوئے ہے۔
بیعت
صاحبزادہ حمیداللہ جان کے پیر حضرت مولانا سید عبد الصمد جان آغا صاحب نقشبندی ہیں جو کچلاک میں رہتے ہیں
شجرہ سلسلہ طریقت
صاحبزادہ مولوی حاجی حمیداللہ جان نقشبندیؒ کاطریقت کا شجرہ نسب اس تصویر میں تحریر ہے۔
اساتذہ
مولوی عبد اللہ (افغانستان سر مشکان)
شیخ تفسیر و الحدیث مفتی مولوی عبدالغفورصاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
شیخ تفسیر و الحدیث مفتی مولوی حافظ عبد الواحد صاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
حافظ مولوی حمید اللہ (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
مولوی عبد المالک صاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
قاری مہر اللہ صاحب ( مدرسہ تجوید القران کوئٹہ)
گڈی آغا (گڈی آغا مدرسہ کوئٹہ،بلوچستان)
اولاد
صاحبزادہ عتیق اللہ خان عاجز
صاحبزادہ حافظ محیب اللہ
صاحبزادہ حافظ مجیب اللہ
صاحبزادہ نجیب اللہ
صاحبزادہ منیب اللہ
صاحبزادہ محمد یاسین
صاحبزادہ محمد عبد اللہ
صاحبزادہ محمد سبحان اللہ
صاحبزاد محمد یوسف حزیفہ (مرحوم)
مرید/شاگرد
صاحبزادہ حا جی حمیداللہ جان نقشبندی کوئٹہ میں رہ کر اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ آپ کا تعلق جس خانوادے سے ہے
ان کے چاہنے والے دنیا بھر میں ہیں اس لیے آپ کے پاس نہ صرف کوئٹہ اور اندرون بلوچستان بلکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک سے بھی لو گ آتے اور اپنے حق میں دعا کراتے ہیں۔
حوالہ جات
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!