18 جون 1947 آئین تقسیم ہند کے اعلان کے بعد ریاست جموں کشمیر سے انگریز حکومت ہند کا معاہدہ امرتسر ختم ہونے کے ایک ماہ بعد کشمیری مسلمانوں کی نمائندہ جماعت مسلم کانفرنس نے 19جولائی 1947ء قرار داد الحاق پاکستان منظور کر کے مہاراجا کشمیر سے الحاق پاکستان کا مطالبہ کیا تو مہاراجا کشمیر نے مسلم کانفرنس کے ارکان کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی اور مسلم کانفرنس کے سینکڑوں کارکنوں کو قید و بند کر کے درجنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا باقی بچے کھچے مسلم کانفرنسیوں نے اس وقت کے برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان بھاگ کر پناہ لی مگر مہاراجا کشمیر کی ان کارروائیوں میں تیزی اس وقت آئی جب 14 اگست 1947 پاکستان کی آزادی کا اعلان اور پاکستان مراض وجود میں آیا تب مہاراجا کشمیر نے اپنی فوج کی نفری اور طاقت بڑھانے کے لیے مہاراجا پٹیالہ کی فوج کو بھی کشمیر میں بولا کر پونچھ اور سدھنوتی میں دفاع 144 لگا کر لوگوں کو خوف و ہراس کرنے کے لیے مسلمانوں کے گھر جلانا شروع کر دیے مہاراجا کشمیر کا خیال تھا کہ ایسا کرنے سے پاکستان کے ہامی لوگ مسلم کانفرنسیوں کی طرح پاکستان ہجرت کر جائیں گے یوں کشمیر میں ہندو آبادی کو اکثریت بھی حاصل ہو جائے گی اور ان کا یہ شخصی رج بھی ہمشیہ قائم و دہام رہے گا ان دردناک اور سنگین حالات میں پونچھ اور سدھنوتی کے انگریز آرمی سے ریٹائر مقامی فوجیوں نے اپنی مدد آپ مسلح بریگیڈز اور یونٹیں بنا کر مہاراجا کشمیر سے مسلح جہدوجہد آزادی شروع کی تو کرنل شیر احمد خان نے 18ستمبر 1947 کو 1500 برطانوی فوج سے ریٹائر فوجیوں کو اپنے ساتھ ملا کر 4 سدھن بریگیڈز کی بنیاد رکھی اس بریگیڈ نے سہنسہکوٹلیچکسوارینکیال اور مہنڈر محاذ جیسے مضبوط مورچے توڑے اور ان سارے علاقوں کو فتح کر کے کرنل شیر احمد خان شیر جنگ اور غازی کشمیر کہلائے
حوالہ جات
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!