شکیل چوہدری ایک پاکستانی سیاسی تجزیہ کار، میڈیا پروفیشنل اور مصنف ہیں۔
انھوں نے قائد اعظم یونیورسٹی، اسلام آباد سے بین الاقوامی تعلقات میں اور لندن سکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس سے میڈیا کی ڈگری حاصل ہیں۔ دی مسلم، اسلام آباد، دی فرنٹیئر پوسٹ، پشاور، دی نیوز، لاہور اور دی فرائیڈے ٹائمز جیسے انگریزی زبان کے اخبارات کے لیے کام کیا ہے۔[1][2][3]
انھوں نے ٹائم، نیوز ویک اور دی اکانومسٹ سمیت مختلف اشاعتوں میں 100 خطوط کے علاوہ متعدد مضامین، انٹرویوز، پروفائلز اور کتابی جائزے شائع کیے ہیں۔
حوالہ جات