شارل ششم (Charles VI) جسے محبوب (the Beloved) ((فرانسیسی: le Bien-Aimé)) اور پاگل (the Mad) ((فرانسیسی: le Fol) یا le Fou) بھی کہا جاتا ہے 1380ء سے اپنی موت تک شاہ فرانس تھا۔ اس کا تعلق خاندان والووا (House of Valois) سے تھا۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!