سید محمد سلیم (1922–2000)، ایک اسلامی اسکالر اور 1947 میں پاکستان کی آزادی کے وقت آل انڈیا مسلم لیگ کے کارکن اور جماعت اسلامی پاکستان کے رکن تھے۔
آپ کا انتقال 27 اکتوبر 2000 کو جماعت اسلامی کے سالانہ اجلاس قرطبہ اسلام آباد میں ہوا۔ان کی نماز جماعت اسلامی کے ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اگلے روز کراچی میں ان کی تدفین کی گئی۔
حوالہ جات
|
---|
عام انتخابات |
|
---|
ایوان بالا کے انتخابات | |
---|
علاقائی انتخابات | |
---|
استصواب عامہ | |
---|
¹ برطانوی ہندوستان کے حصے کے طور پر |