اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔اس مضمون کو بہتر بنانے کے لئے موجودہ متن کے اندر سیاق و سباق سے متعلق مزید روابط شامل کرکے مدد کریں۔(جولائی 2013)
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔
اصطلاح
term
سیادہ جرم قانون ہاتف خلوی
cyber crimes act cell phone
سیادہ جرم قانون، پاکستان کا مقصد ایسے جرائم کی سرکوبی کرنا ہے جس میں کمپیوٹر اور برقی مواصلات کے جدید ذرائع استعمال ہوئے ہوں۔[1]
تاہم اس کا پہلا استعمال پیپلز پارٹی کی حکومت (2009) کو بدنام کرنے کے لیے بھیجی گئی لطیفوں پر مشتمل برقی خطوط اور موبائل فون خلوی پر بھیجے جانے والے پیغامات کو سزا کے خوف سے روکنے کے لیے استعمال میں لایا جا رہا ہے۔[2]
صدر آصف علی زرداری اس طرح کے لطیفوں کا خاص طور پر ہدف رہا ہے۔[3]