سی این این–نیوز 18 (سابقہ سی این این–آئی بی این) بھارت کا انگریزی نیوز چینل ہے جس کی بنیاد راج دیپ سردیسائی نے رکھی۔ اب اس کی باگ دوڑ نیٹ ورک 18 کے پاس ہے۔[1] سی این این دنیا بھر کی خبریں دیتا ہے، جبکہ بھارتی نشریاتی نیٹ ورک بھارتی اور مقامی خبروں پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔[2]
حوالہ جات