یہ مضمون فرسودہ ہے. براہ مہربانی اس مضمون میں حالیہ واقعات یا نئی دستیاب معلومات کا اضافہ کر کے تجدید کریں۔
سن آف کشمیر: برہان
ہدایت کار
رانا ابرار
پروڈیوسر
رانا ابرار
تحریر
رانا ابرار
پروڈکشن کمپنی
ڈبلیو بی جے میڈیا مسینجر 2050
تاریخ نمائش
2019ء (2019ء)
ملک
پاکستان برطانیہ
زبان
انگریزی اردو
سن آف کشمیر: برہان (اردو:کشمیر کا بیٹا: برہان) مستقبل میں آنے والی ایک پاکستانیاردو، تھری ڈی (3D) اینیمیٹڈ فلم ہے۔ یہ فلم کشمیر کی آزادی کی جنگ پر مبنی ہے۔ یہ فلم 2019ء میں جاری ہوگی۔[1][2][3][4][5][6][7][8][9]