سلیم قدوائی (انگریزی: Saleem Kidwai) (ولادت: 1951ء، لکھنؤ، بھارت - 30 اگست 2021ء،لکھنؤ، بھارت) ایک بھارتی مؤرخ، مترجم اور ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند تھے۔ قدوائی 1993ء تک دہلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں تاریخ کے پروفیسر رہے اور اس کے بعد ایک آزاد محقق رہے۔
حوالہ جات