سلیم جاوید (گلوکار)

پاکستانی پاپ گلوکار

پیدائش

25 دسمبر 1960ء کو حیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئے، [1]

فنی زندگی

بہت مشکل وقت میں صرف 50 روپے لے کر حیدرآباد سے کراچی آئے۔

7 مارچ 1981ء کو سلیم جاوید کا پہلا البم ’’لِسن مائی وائس‘‘ ریلیز ہوا تھا، اس وقت وہ نو عمر تھے ، اس البم کی لاکھوں کیسٹس ریلیز ہوئیں، ان کا اس البم میں مقبول گانا لیلیٰ او لیلی بہت مشہور ہوا،[2]

جگنی‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے،[3]

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!