سعید عویطہ (انگریزی: Saïd Aouita) (عربی: سعيد عويطة; پیدائش نومبر 2, 1959) المغرب کے ایک سابق ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ ہیں۔ وہ تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے اولمپک کھیلوں میں 800 میٹر اور 5000 میٹر میں دونوں میں تمغا جیتا ہے۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!