سعودی قومی گارڈ (Saudi Arabian National Guard)
(عربی: الحرس الوطني) سعودی عرب کی مسلح افواج کی تین شاخوں میں سے ایک ہے۔ ان کی ذمہ داری شاہی خاندان کی حفاظت اور ملک کو اندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ رکھنا ہے۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!