سعدانی نیشنل پارک

سعدانی نیشنل پارک
Saadani National Park
سعدانی کا ساحل سمندر
متناسقات6°00′S 38°45′E / 6.000°S 38.750°E / -6.000; 38.750
رقبہ1100 km²
زائرین15,415 (in 2012[1])
ویب سائٹPark website

سعدانی نیشنل پارک تنزانیہ کا تیرھواں قومی پارک ہے اور اس کا رقبہ 1062 مربع کلومیٹر (410 مربع میل) ہے۔[2] اسے سرکاری طور پر سنہ 2005ء میں نامزد کیا گیا تھا اور اس کا انتظام تنزانیہ نیشنل پارکس اتھارٹی TNPA کے تحت کیا جاتا ہے۔ یہ پارک انتظامی طور پر تانگہ ریجن کے جنوب مشرقی ضلع پنگانی اور پوانی ریجن کے شمال مشرقی چالینزے ضلع میں واقع ہے۔

حوالہ جات

  1. "Tanzania National parks Corporate Information"۔ Tanzania Parks۔ TANAPA۔ 2008-09-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-22
  2. Tanzania National Parks official website Saadani National Park Archived 2012-09-20 at the Wayback Machine

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!